اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینی عوام پر جارحیت کی ایک مثال جون 4, 2021 القمر ایک فلسطینی شہری کو اس کے گھر کے جوار میں زو دو کوب کیا گیا۔ اسرائیلی سیکیورٹی قوتوں نے دریائے اُردن کے مغربی کنارے کے جوار میں ایک فلسطینی شخص پر حملہ کیا۔ سیکیورٹی قوتوں نے اس شخص کو بری طرح مارا پیٹا، ان مناظر کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔