English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت میں آزادی پسند تحریکیں:جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں میں کشمیری سب سے آگے

القمر

نئی دہلی
سرفراز احمد

بھارت میں جاری علیحدگی پسند اور شدت پسند تحریکوں میں اب تک کشمیریوں نے سب سے زیادہ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
ساوتھ ایشین وائر کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں جاری علیحدگی اور آزادی پسند تحریکوں میں اب تک سب سے زیادہ جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں میں کشمیری سرفہرست ہیں جن میں عام شہری، عورتیں، بچے اور حریت پسند شامل ہیں۔
بھارت میں 80 کی دہائی میں ان علیحدگی پسند تحریکوں نے زور پکڑا جن میں پنجاب میں سکھ ،مختلف ریاستوں میں ماونواز علیحدگی پسند اورجموں و کشمیر میں مسلمان حریت پسند شامل ہیں ۔اس کے علاوہ آسام، منی پور، میگھالیہ،ناگالینڈ، تری پورہ اور میزورم میں بھی مسلح علیحدگی پسند تحریکیں شروع ہیں۔
ساوتھ ایشین وائر کے مطابق 31مئی 2021 تک بھارت میں جاری ان تحریکوں میں 1994سے اب تک 74334اموات ہوئی ہیں جن میں26282شہری، 11567سیکورٹی فورسز کے اہلکار، 35291علیحدگی پسند اور1195دوسرے افراد شامل ہیں۔1994 سے 2000تک 12298شہریوں، 4243فورسز اہلکاروں،12155علیحدگی پسندوںکی تعداد غیر مصدقہ ہے۔
جموں و کشمیر میں 1989سے جاری آزادی کی تحریک میں 1989سے اب تک 40860افراد جاں بحق ہوئے جن میں 15161 شہری،25281حریت پسند اور 418دوسرے افراد شامل ہیں ۔اسی عرصے کے دوران 414کشمیری بچے بھی ریاستی کاروائیوں کا شکار بنے۔اس تعداد کے علاوہ 7012فورسز اہلکار بھی کام آئے۔
پنجاب میں جاری تحریک میں 1981سے اب تک کل 21687اموات میں11798شہری،1764فورسز اہلکاراور8125علیحدگی پسند شامل ہیں۔
القمرآن لائن کے مطابق ماو نواز باغیوں نے ہندوستان میں 1967 سے مختلف ریاستوں میں مسلح تحریک شروع کر رکھی ہے۔بھارت کی ماو نواز تحریک جسے عرف عام میں نکسلائیٹ بھی کہا جاتا ہے، کا آغاز نکسل پارٹی سے ہوا تھا۔ یہ اب بھارت کی 20 ریاستوں آندھرا پردیش، بہار،چھتیس گڑھ، گجرات، ہریانہ ،جھارکھنڈ ،کرناٹک ،کیرالا ، مدیہ پردیش، مہاراشٹر، اوڈیشہ ،راجستھان، تامل ناڈو، تلنگانہ، آندھراپردیش ،اتراکھنڈ اور مغربی بنگال تک پھیل گئی ہے ۔ ان علاقوں میں 2000سے اب تک 10838اموات میں 3857عام شہری،2615سیکورٹی فورسز اہلکار، 4114 علیحدگی پسنداور252دوسرے افراد شامل ہیں۔

1981سے 2000تک کے اعداد و شمار(غیرمصدقہ)

DurationStateCivilians Force SeparatistTotal
1992-2000Assam219555210903837
1988-2000J&K1031035201239626226
1992-2000Manipur13416367732750
1992-2000Meghalaya6542564562750
1992-2000Mizoram5854252750
1992-2000Nagaland5992358651699
1981-2000Punjab117701748809421612
1992-2000Tripura18432652132321

2000سے 31مئی 2021 تک کے اعداد و شمار

StateIncidents of KillingCiviliansSecurity ForcesInsurgents/ExtremistsNot SpecifiedTotal
Arunachal Pradesh10929371640230
Assam2572221334023461505049
J&K11622485134921288541821646
Manipur214490444021131523609
Meghalaya3992017435219646
Mizoram1261911036
Nagaland4491912259914826
Punjab29281631075
Tripura662703211355741343
Maoist Insurgency507638572615411425210838

1981سے 31مئی 2021تک کے اعداد و شمار

StateCiviliansSecurity ForcesInsurgents/ExtremistsNot SpecifiedTotal
Arunachal Pradesh29371640230
Assam440889234361508886
J&K1516170122528141847872
Manipur2245107628861526359
Meghalaya855330808192012
Mizoram6473360173
Nagaland7902571464142525
Punjab1179817648125021687
Tripura2546476568743664
Maoist Insurgency38572615411425210838

1981سے 2000تک کے اعداد و شمار(بھارت بھر کی تمام ریاستیں)

(غیرمصدقہ)

YearsCiviliansForces SeparatistsTotal
1994169641719194032
1995177949316033875
1996208461514824181
1997174064117344115
1998181952614193764
1999137776316143754
1-Mar-2000180378823844975
Total1229842431215528696

2000سے 31مئی 2021 تک کے اعداد و شمار (بھارت بھر کی تمام ریاستیں)

YearIncidents of KillingCiviliansForcesSeparatists/ExtremistsNot SpecifiedTotal
2000191012605732260284121
20012802150888330051085504
20022329125572124541814611
20032321128052423282164348
2004167984953114651342979
20051750110543915841113239
2006137696640012831462795
2007129093243912191132703
200811229153661232922605
200911586854351112312263
2010883757359746211883
201155539319946521059
20125392741324292837
20134423081773862873
201452340016744141012
20154371761523983729
20164922041785250907
20174432041724351812
20184772171835400940
20193321591323300621
20202991001063850591
202110637561140207
Total2326513984732423136119545639

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے