English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم کی سرکاری تقاریب میں اردو زبان استعمال کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سرکاری تقاریب میں قومی زبان اردو کے استعمال کی ہدایت جاری کردی ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے تمام وفاقی سیکریٹریز اور صوبائی چیف سیکریٹریز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری تقاریب میں اردو زبان استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم نے مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ وزیراعظم کے لیے منعقدہ تقاریب میں قومی زبان اردو میں مرتب کیے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے