English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان

القمر

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔

یہ ریلی منگل 15 جون کو دوپہر ایک بجے سوک سینٹر سے نکالی جائے گی اور کراچی پریس کلب پر ختم ہوگی۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے حکومت سندھ کی شہری علاقوں سے دشمنی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، پانی، ملازمت میں نا انصافی، جعلی ڈومیسائل اور دیگر ایشوز پر اس ریلی  سے وفاقی  حکومت اور پورے ملک کی توجہ دلائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے