ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملالہ پرخود کش حملے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

پشاور پولیس نے ملالہ یوسف زئی کو شادی کے بارے میں حالیہ بیان پر دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

خیبرپختونخوا کے لاقے لکی مروت میں پولیس نے مفتی سردارعلی حقانی نامی شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ جنہوں نے سوشل میڈیا پر ملالہ کو جان سے مارنےکی دھمکیاں دیں تھی۔

مقامی پولیس کے سربراہ وسیم سجاد کے مطابق مذکورہ شخص کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے ملالہ یوسف زئی کے شادی کے متعلق حالیہ بیان پر انہیں دھمکیاں دیں تھی کہ وہ (ملالہ) وطن واپس آئیں تو انہیں خود کش حملہ کرکے ہلاک کردے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں