English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی

القمر

 اسلام آباد: پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی.

پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ کے پارٹی اکاؤنٹس تک رسائی مانگ لی۔ اس سلسلے میں وزیرمملکت فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی جس میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ دونوں جماعتوں کے بینک دستاویزات کا جائزہ لینے کی اجازت دی جائے۔

درخواست میں کہا گیا کہ اکبربابرکوبھی پی ٹی آئی دستاویزات کا جائزہ لینے کی اجازت دی گئی، اکبربابرکیس کی طرزپرریکارڈ کا جائزہ لینا چاہتے ہیں۔ الیکشن کمیشن فنانشل ماہرین کے ہمراہ ریکارڈ کا جائزہ لینے کی اجازت دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے