ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آزاد کشمیر کابینہ کا بجٹ منظور کرنے سے انکار، اجلاس ملتوی

مظفر آباد: آزاد کشمیر کابینہ نے بجٹ منظور کرنے سے انکار کردیا، جس کے  بعد اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کابینہ وفاقی حکومت کے فیصلے کے خلاف ڈٹ گئی ہے اور بجٹ منظور کرنے سے انکار کردیا گیا ، جس کے بعد آزاد کشمیر حکومت کا بجٹ اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم راجا فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت پاکستان آزاد کشمیر کے ہر حلقہ انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کے لئے 5 کروڑ روپے فی حلقہ خرچ کرنا چاہتی ہے، فنانس بل درست کرنے تک آزاد کشمیر حکومت کا بجٹ ایوان میں پیش نہیں ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں