English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ، لوزیانا کی ساحلی پٹی ایک شدید طوفان کی زد میں

القمر

متحدہ امریکہ کی جنوبی ساحلی پٹی پر  مقیم 70 لاک افراد کو متاثر کرسکنے والے ایک نئے ٹراپیکل  طوفان  سے خبردار کیا گیا  ہے۔

نیشنل ہری  کین سنٹر   کا کہنا ہے کہ ’کلاڈٹ‘‘ نامی  شدید  طوفان لوزیانا کی ساحلی پٹی  سے  امریکی سرزمین میں داخل ہونے  کی  پشین گوئی کی گئی ہے۔

این ایچ سی نے اپنی ویب سائٹ  پر لکھا ہے کہ خلیج میکسیکو سے  آنے والی شدید بارشیں  اور آندھی امریکہ پہنچ گئی ہے  جس نے لوزیانا سے فلوریڈا تک کے  علاقے میں مقیم 70 لاکھ مکینوں کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجانی شروع کر دی ہیں۔

لوزیانا  کے گورنر جان بیل  نے کل اپنے بیان میں بتایا ہے  کہ ’’ دفتر گورنے نے داخلی سلامتی و ہنگامی صورتحال کا سدباب ادارے  نے بحران ٹیم   کل سے اپنی کاروائیاں کر رہی ہے اور مقامی شراکت داروں کے ہمراہ ہم  ہر ہنگامی صورتحال  سے نمٹنے  کے لیے تیار ہیں۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے