ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: صدر ایردوان کی اسمبلی ممبران کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ  پارٹی کے بعض اسمبلی ممبران سے ملاقات کی۔

جسٹس اینڈ دویلپمنٹ پارٹی کے مرکزی دفتر میں بند کمرے کی ملاقات تقریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی۔

اجلاس میں صدر ایردوان نے اسمبلی ممبران کو اپنے وکیل پروفیسر ڈاکٹر حسین آئیدن  کی کتاب ” صد سالہ رات” پیش کی۔

کتاب میں  15 جولائی 2016 میں فیتو دہشت گرد تنظیم کے حملے کے اقدام کو تمام پہلووں کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں