ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں دہشت گردوں کی تعداد گھٹ کر 240 تک رہ گئی ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے کہا ہے کہ  ترکی میں دہشت گردوں کی تعداد گھٹ کر 240 ہوگئی ہے۔

مُش کے  ضلع حاص قوئے میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے ، سوئیلو نے کہا کہ انہوں نے مش میں  4 گھنٹے تک جاری رہنے والے ایک سیکیورٹی اجلاس  میں شرکت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ترکی میں دہشت گردوں کی تعداد گھٹ کر 240 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب یہ دہشت گرد  غاروں سے اپنا سر باہر نہیں نکال سکتے۔ اب وہ ہر قسم کا رابطہ قائم کرنے سے قاصر ہیں ۔ وائرلیس بھی اب ان کے کام نہیں آرہی ہے۔ہ کہیں بھی  نہیں جاسکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں