ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

محکمئہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

خیبر پختونخوا کی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں صوبے کے تمام سرکاری پرائمری، مڈل اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں  موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق سرکاری اسکول یکم جولائی سے 11 جولائی تک بند رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں