یورو 2020 چمپین شپ کے دوسرے مرحلے کے میچوں کی تکمیل کے ساتھ کوارٹر فائنلز کی جوڑیوں کا عین ہو گیا ہے۔
کوارٹر فائنلز کے لیے سویٹزرلینڈ، اسپین، بیلجیم، اٹلی، چیکیا، ڈنمارک، برطانیہ اور یوکیرین نے کوالیفائی کیا ہے۔
ترکی کے مقامی وقت کے مطابق کوارٹر فائنلز کا پروگرام:
2 جولائی بروز جمعہ:
سویٹزلینڈ بمقابلہ۔ اسپین ، 7 بجے
بیلجیم بمقابلہ اٹلی، 10 بجے
3 جولائی بروز ہفتہ:
چیکیا بمقابلہ ڈنمارک ۔ 7 بجے
یوکیرین بمقابلہ برطانیہ ، 10 بجے
