English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمن وزیر دفاع کا دورہ امریکہ،دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا عندیہ

القمر

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹں نے وفاقی وزیر برائے جرمن دفاع اینگریٹ کرامپ کارین بائیر سے پینٹاگون میں ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی موضوعات زیر غور لائے گئے۔

دونوں وزرا نے جرمنی اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے  کہا کہ ہم نے چار جون کو ہوئے نیٹو اجلاس میں لیے گئے فیصلوں  کے نفاذ اور ان کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مشترکہ بیان میں دو طرفہ عسکری تعاون کے علاوہ ہند۔پیسیفک علاقے میں امریکہ اور جرمنی کے تعاون میں فروغ سمیت اہمی اتحاد اور صلاحتیوں کو فروغ دینے کا بھی اشارہ دیا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے