English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خضدار میں معمولی تکرار پر بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل

القمر

خضدار میں معمولی تكرار پر بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی كو قتل كردیا۔

خضدار میں زہری كے علاقے ہچی خیر میں بڑے بھائی محمد نے گھرمیں معمولی تكرار پر آہنی آلہ سے وار كركے اپنے ہی 31 سالہ چھوٹے بھائی  گل محمد كو قتل كردیا۔

لاش کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری كارروائی كے بعد اسے ورثا كے حوالے کردیا جائے گا جب کہ واقعے سے متعلق تحقیقات شروع كردی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے