ترکی میں آج عیدالضحی منائی جارہی ہے جولائی 21, 2021 القمر ترکی اور متعدد مسلم ممالک میں عید الضحی منائی جارہی ہے۔ ملک بھر میں شہریوں نے کورونا وائرس کی تدابیر کے دائرے میں رہتے ہوئے نمازِ عید ادا کی۔ نماز کے بعد شہریوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔