English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق میں آپریش:7 دہشتگرد ہلاک

القمر

 شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے سات دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

ترک وزارت دفاع  نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ سرحد پار آپریشن کے تحت پنجہ آپریشن جاری ہے۔

اس آپریشن کے نتیجے میں ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں مختلف علاقوں کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں پی کے کے کے سات دہشتگرد ہلاک کر یدئے۔

کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں کا مکمل صفایا ہونے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے