ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام:فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد حملے کی تیاری میں مصروف تھے جنہیں ترک کمانڈز نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ہلاک کر دیا ۔

بتایا گیا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہونے تک آپریشن جاری رہے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں