English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیکول پاشنیان دوبارہ آرمینیا کے وزیر اعظم منتخب

القمر

نیکول پاشنیان دوبارہ سے آرمینیا کے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔

20 جون کو منعقد ہونے والے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے  بعد  پاشنیان کو پارلیمنٹ میں  نشستوں کی اکثریت کے ساتھ وزارت عظمی کا امیدوار دکھایا گیا۔

آرمینی ایوان ِ صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  صدر آرمین  سارکسیان  نے  پاشنیان کو وزیر اعظم قرار دینےو  الے فیصلے پر دستخط کر دیے ہیں۔

ملکی دستور کے مطابق  وزیر اعظم کی تعیناتی کے بعد نئی حکومت کو 15 دن کے اندر قائم  کرنا لازمی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے