English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گلاتا سرائے نے ہاتھ میں آیا ہوا موقع گنوا دیا

القمر

ترک   فٹ بال کلب گلاتا سرائے  یوای ایف اے  یورپی لیگ کے تیسرے  کوالیفائنگ  راؤنڈ کے  پہلے میچ میں اسکاٹش  ٹیم سینٹ جان سٹون    کے مدِ مقابل آیا۔

گول کیپر مرسیلا کو ریڈ کارڈ     دکھائے جانے کے باعث  میچ کے ایک بڑے حصے کو  گلاتاسرائے نے 10 کھلاڑیوں کے ساتھ  کھیلا۔

مہمان ٹیم نے پنلٹی کے ذریعے   گول کرتے ہوئے برتری حاصل  کر لی،  دوسرے ہاف میں گلاتاسرائے نے بھی گول کرتے ہوئے  اسکور برابر کر دیا اس  طرح یہ میچ ایک۔ ایک گول سے نکتہ پذیر ہوا۔

اس سلسلے کا دوسرا میچ  12 اگست کو اسکاٹ لینڈ میں کھیلا جائیگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے