ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں 208 مقامات پر لگی آگ کے 196 مقامات پر مکمل قابو پالیا گیا

ترکی میں 28 جولائی  سے جنگل میں لگنے والی 208  مقامات پر لگی ہوئی  آگ پر 196 مقامات پر قابو پا لیا گیا ہے۔

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف فاریسٹری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں  ترکی کے  جنگلات میں خاص طور پر  ترکی کے جنوبی علاقوں کو متاثر کرنے والی آگ کے بارے میں تازہ ترین صورتِ حال سے آگاہ کیا ہے۔

تازہ ترین صورتِ حال کے مطابق28 جولائی کو  صبح نو بج کر پر لگنے والی آگ  جس نے 208 مقامات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا میں سے 196  مقامات پر  آگ  پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں