ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی شہر ووہان  کے تقریباً تمام تر مکینوں  کا وائرس ٹیسٹ

کورونا وبا کے منظر عام پر آنے والے چینی شہر ووہان  کے تقریباً تمام تر مکینوں  کا وائرس ٹیسٹ کیا گیا ہے۔

شن ہوا کی خبر کے مطابق   ووہان بلدیہ  کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل  لی تاؤ  کا کہنا ہے کہ بڑھنے والے واقعات کے پیشِ نظر 11.3 ملین آبادی کے حامل شہر میں  اجتماعی ٹیسٹ  پر عمل درآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لی کا کہنا ہے کہ منگل کے روز سے ابتک شہر کے تقریباً تمام تر مکینوں کا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔

گزشتہ دنوں علاقے میں 9کورونا کیسسز کے تعین کے بعد   پورے شہر   پر ٹیسٹ کا عمل درآمد کا فیصلہ کیا گیا تھا۔  تمام تر  تعلیمی اداروں  میں تعلیمی سرگرمیوں کو معطل اور حفاظتی تدابیر میں سختی لائی گئی تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں