English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی سمیت سندھ بھرمیں دو دن کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد

القمر

 کراچی: سندھ حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر 13 اور 14 اگست کو کراچی سمیت پورے سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر کراچی اور سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہو گی، جس کا اطلاق 13 اور 14 اگست کو ہوگا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ ایس ایچ اوز کو دفعہ 144 کے تحت کارروائی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے