English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق میں آپریشن:4 دہشتگرد ہلاک

القمر

شمالی عراق میں پنجہ آپریشنز کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد اورچشمہ امن اور فرات ڈھال کے حامل علاقوں میں داخلے کی کوشش میں مصروف دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک فوجیوں نے دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف شمالی عراق میں جاری آپریشنز میں چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے