ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کے 3 سال مکمل، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔ مشترکہ اجلاس کا بنیادی مقصد صدر مملکت کا ایوان سے خطاب ہے، صدر مملکت کے خطاب سے نیا پارلیمانی سال شروع ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لیے عاشورہ محرم کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور مشیر پارلیمانی امور مشاورت کریں گے، حتمی مشاورت کے بعد وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں