لاہور: مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔
نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں، ہم نے اداروں پر نہیں صرف ان میں چھپے منفی کرداروں پر تنقید کی ہے لیکن یہاں حکومت پورے ادارے کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں۔
ہم نے اداروں پر نہیں، صرف ان میں چھپے منفی کرداروں پر تنقید کی ہے۔ یہاں حکومت پورے ادارے کو آگ لگانے کی دھمکی لگا رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں؟ https://t.co/RwdtKk3JtA
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 10, 2021
