English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور میں ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

القمر

 لاہور: لیاقت آباد کے علاقے میں پولیس نے ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر 14 سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے لیا قت آباد میں علی اصغر نامی ملزم نے نوکری کا جھانسہ دے 14 سالہ لڑکے احسان اللہ سے بد فعلی کرنے کی کوشش کی۔

اس حوالے سے لاہور پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے احسان اللہ کی مدعیت میں ملزم علی اصغر کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم نے شراب کے نشہ میں دھت ہوکر بچے سے بد فعلی کی کوشش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے