کیمرون: بوکو حرام کا حملہ 5 افراد ہلاک اکتوبر 8, 2021 القمر کیمرون میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں پانچ شہری ہلاک ہو گئے۔ ملکی پریس کے مطابق، بو کو حرام کے دہشتگردوں نے مایو موسکوٹا قصبے سے دیہات آسی گاچیا پر حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں پانچ افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔