لبنان میں طیارہ سمندر میں جا گرا اکتوبر 14, 2021 القمر لبنان میں ایک چھوٹا طیارہ گر گیا۔ لبنانی فوج کے مطابق، لبنان فضائی کلب کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ صبح 10٫40 منٹ پر ہالات نامی علاقے میں سمندر میں جا گرا ۔ اس طیارے میں دو افراد سوار تھے جن کی تلاش جاری ہے۔