English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے، کراچی دوسرے نمبر پر رہا

القمر

 کراچی: دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پر رہا۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق بدھ کی صبح لاہور دنیا کی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پررہا،لاہور میں آلودہ ذرات کی مقدار177 اور کراچی میں 175پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈ ہوئیں۔

دنیا کے آلودہ شہروں میں دہلی تیسرے نمبر موجودرہا،درجہ بندی کے مطابق 151 سے200 درجے تک آلودگی مضر صحت،201 سے 300درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت جبکہ 301 سے زائد درجہ، خطرناک آلودگی کوظاہر کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے