معروف کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی انتقال کرگئے اکتوبر 18, 2021اکتوبر 18, 2021 0 تبصرے 122 مناظر لاہور: معروف کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی انتقال کر گئے، آپ کی عمر 75 برس تھی۔