سانحہ کارساز کراچی، 14سال بیت گئے اکتوبر 18, 2021 کراچی: سانحہ کارساز کراچی کو 14 سال بیت گئے، دردناک واقعے میں پیپلزپارٹی کے 200 کارکنان، ہمدرد، پولیس اہلکار اور رپورٹرز شہید ہوئے تھے جبکہ اس معاملے کی تحقیقات سرکاری کاغذات میں گم ہوکر رہ گئیں اور اب تک پتہ نہیں چلا قصور وار کون تھا؟۔