English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عوام ہو جائیں تیار، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام تیار ہو جائیں کیونکہ حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگا کرنے کی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے۔

درخواست پر نیپرا 27 اکتوبر کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ ستمبر میں پانی سے 36 اعشاریہ 2 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے