ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ وارم اپ میچز ، بھارت نے آسٹریلیا ، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

دبئی،ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وار اپ میچز میں بھارت نے آسٹریلیا جبکہ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔بھارت نے آسٹریلیا کو 8وکٹوں جبکہ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 13رنز سے شکست دی۔ بدھ کو دبئی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے 5وکٹوں کے نقصان پر 152رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے روی چندر ایشون نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔بھارت نے مطلوبہ ہدف 17.5اوورز میں پورا کرلیا۔کپتان روہت شرما نے 60رنز کی اننگز کھیلی دوسری جانب ابو ظہبی میں ہونے والے آئی سی سی 20ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے 6 وکٹ کے نقصان پر 163رنز بنالیے۔نیوزی لینڈ کے ایش سودھی 3 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں