ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیپلز پارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف کمر کس لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف کمر کس لی،ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کا ٹاسک دے دیا۔ پیپلز پارٹی نے ملک میں مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا۔ بلاول زرداری نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ اراکین اسمبلی اپنے اپنے حلقوں میں بھی احتجاج کریں گے۔ پارٹی کی ضلعی قیادت کو بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کی ہدایت کردی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں