ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلا دیش حکومت آئین دوبارہ سیکولر بنانے کے لیے تیار

ڈھاکا(صباح نیوز)بنگلا دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ ملکی آئین کو دوبارہ سیکولر بنانے کے لیے تیار ہے۔جونیئر وزیر اطلاعات مراد حسن کے مطابق 1972ء کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کے لیے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش ہو گی۔ان کا کہنا ہے کہ اس ترمیم کا بغیر کسی رکاوٹ کے منظور ہونے کا امکان ہے۔جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس اقدام کے بعد بنگلا دیش کا قومی مذہب اسلام نہیں رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں