ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برسلز: تُرک وزیرخارجہ کی امریکی اور برطانوی ہم منصبوں سے ملاقاتیں

برسلز: برطانوی وزیر دفاع بین والس اور ان کے تُرک ہم منصب خلوصی اکار ملاقات کررہے ہیں

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ خلوصی اکار نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور برطانوی ہم منصب بین والس کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ تُرک وزیر دفاع نیٹو وزرائے دفا ع کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیٹو ہیڈ کوارٹر کے دورے پر ہیں ، جہاں وہ مختلف ملاقاتیں و مذاکرات کریں گے۔ بین والس کے ساتھ ملاقات کے بعد انہوں نے امریکی وزیر دفاع آسٹن کے ساتھ مختصر ملاقات کی۔ مذاکرات میں اٹلی کے دارالحکومت روم میں 30 تا 31 اکتوبر متوقع جی20 سربراہ اجلاس پر بات چیت کی گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں