اسلام آباد: آرمی چیف، صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی اور اپوزیشن جماعتوں نے بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے، وزیراعظم کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، شوکت ترین، حماد اظہر اور دیگر نے سعودی عرب بھی پاک بھارت میچ بڑی اسکرین پر دیکھا ہے۔

