ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پختونخوا کے مختلف شہروںمیں زلزلہ لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے باہر نکل آئے

پشاور (صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزپیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 8ریکارڈ کی گئی، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے۔ آنے والے زلزلے کی گہرائی 120 کلومیٹر تھی، اور اس کا کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں