English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغان طالبان حکومت کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

القمر

 اسلام آباد: افغان طالبان حکومت کا اعلیٰ سطح کا وفد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق طالبان حکومت کے وفد کی قیادت عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کر رہے ہیں جبکہ وفد میں تجارت اور خزانہ کے وزیر بھی شامل ہیں۔ طالبان حکومت کا وفد دو روزہ ٹرائیکاپلس اجلاس میں شرکت کرے گا کل 11 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔

اجلاس میں پاکستان، روس، امریکا اور چین کے وفود شرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے