رمیز راجانے ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دیدیا
نومبر 12, 2021
کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے مستقبل قریب میں ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دیدیا۔رمیز راجا چاہتے ہیں کہ پاکستان اس جانب قدم اٹھانے والا پہلا ایشیائی ملک بنے، البتہ انھوں نے کوئی مستند منصوبہ یا وقت کا نہیں بتایا۔