English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میچ ہار گئے پر دل جیت لیے، برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر

اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا کہ پاکستان ٹیم میچ ہار گئی پر دل جیت لیے،اچھا میچ کھیلا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ہر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں کرسچن ٹرنر نے لکھا کہ میچ پاکستان ہار گیا پردل جیت گیا، پاکستان ٹیم نے اچھا میچ کھیلا۔واضح رہے کہ شاہینوں کوشکست دے کر کینگروز اب آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ چکے ہیں جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 14 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے