ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی یونین کی پاکستان سمیت 30 ملکوں سے اپنے شہریوں کو بیلاروس جانے سے روکنے کی درخواست

یورپی یونین کی بیرونی سرحدوں پر مہاجرین کا بڑا بحران ہے، ای یو نے پاکستان سمیت 30 ملکوں سے اپنے شہریوں کو بیلاروس جانے سے روکنے کی درخواست کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کونسل آف یورپ نے بیلاروس کے حکام کے لئے اپنی ویزا سہولت کو جزوی طور پر معطل کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد بیلاروس کے حکام کی جانب سے یورپ کے خلاف مہاجرین کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا جواب دینا ہے، جسے یورپ ہائبرڈ اٹیک تصور کررہا ہے۔دوسری جانب بیلاروس نے یورپی یونین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ہائبرڈ حملے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں