English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میانمارمیں امریکی صحافی کو11 سال قیدکی سزا

میانمار کی عدالت نے امریکی صحافی کو 11 سال قید کی سزا سنا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 37 سالہ ڈینی فینسٹرکے وکیل تھان زاؤ انگ نے سزا کی تصدیق کردی۔ڈینی فینسٹرکوبغاوت، غیر قانونی ایسوسی ایشن اورامیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات پرسزا سنائی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے