ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

11ویں چین (مکاﺅ) بین الاقوامی بادبانی کشتیوں کے درآمدی اور برآمدی میلے کا آغاز

مکا ﺅمیں 11 ویں چین(مکاﺅ)بین الاقوامی بادبانی کشتیوں کے درآمدی اور برآمدی میلے کی افتتاحی تقریب جمعرات کے روز کولونے میں بادبانی کشتیوں کی گودی میں منعقد ہوئی-یہ میلہ 60 ہزارمربع میٹرز کے کل رقبے پر محیط ہے، جس میں جرمنی، فرانس، امریکہ، اٹلی اور برطانیہ سمیت 10 سے زائد ملکوں کے نمائش کنندگان کو متوجہ کیا ہے،جس میں مجموعی طور پر 20 اقسام کی 37 بادبانی کشتیوں کی نمائش کی گئی-

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں