English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بائیو سیکیور ببل ختم، حسن علی کا عوام سے سامنا کرنے سے گریز

میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی نے بائیو سیکیور ببل ختم ہونے کے باوجود عوام کے سامنے آنے سے گریز کیا۔

ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کیخلاف آخری لمحات میں میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی نے بائیو سیکیور ببل ختم ہونے کے باوجود عوام کے سامنے آنے سے گریز کیا۔

بائیو سکیور ببل ختم ہونے پر کھلاڑی ہوٹل کی لابی میں شائقین سے گھل مل گئے لیکن حسن علی شائقین اور میڈیا کو دیکھ کر واپس چلے گئے۔حارث رو?ف اورشاہین شاہ آفریدی نے شائقین سے گفتگو کی، سیلفیزبنوائیں اور آٹو گراف دیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے