English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فورٹ عباس میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کا واقعہ

القمر

بہاولنگر: فورٹ عباس میں لڑکی کے تین بھائیوں نے اپنی بہن اوربہنوئی کوقتل کردیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق عبدالرزاق نے اپنی پہلی بیوی کوطلاق دے کراس کی بہن سے شادی کرلی تھی۔لڑکی کے تین بھائیوں نے فائرنگ کرکے اپنی بہن اوربہنوئی کوقتل کردیا۔

واقعہ فورٹ عباس کے تھانہ مروٹ کی حدودمیں پیش آیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کوگرفتارکرلیا جبکہ دوملزمان فرارہوگئے۔ پولیس مفرورملزمان کو تلاش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے