English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صومالیہ میں کار بم حملہ،8 افراد ہلاک متعدد زخمی

القمر

صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔

خبر کے مطابق کار بم دھماکا موغا دیشو کے کے فور جنکشن پر واقع اسکول کے قریب ہوا۔

دھماکے کے نتیجے میں قریب موجود عمارتوں اور کاروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

 یہ بھی کہنا ہے ک موغادیشو میں ہوئے اس کار بم دھماکے کی ذمے داری الشباب نے قبول  کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے