English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آئس لینڈ:امریکی سفیر کی رہائش گاہ کے قریب بم برآمد

القمر

 آئس لینڈ  کے دارالحکومت ریک یاوک میں امریکی سفیر کی رہائش گاہ کے قریب ایک کچرہ کونڈی  سے دھماکہ خیز مواد ملا ہے۔

 حکام  نے پولیس کی ایک خصوصی ٹیم طلب کرتےہوئے رہائش گاہ کے اطراف میں حفاظتی اقدامات سخت کر دیئے اور بم کو ناکارہ بنا دیا ۔

پولیس نے بیان میں  کہا ہے کہ تفتیش کے دوران اس واقعے کا سفارت خانے سے تعلق ظاہر نہیں کیا گیا البتہ  تین افراد کو گرفتار کیا گیا تھا جن میں سے ایک کو  رہا کر دیا گیا ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے