ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق: بصرہ میں بم دھماکہ،4 افراد ہلاک

 عراقی صوبہ بصرہ میں  بم دھماکے میں 4افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ دھماکہ بصرہ کے تحقیقی و تعلیمی اسپتال کے مقابل ایک ریستوران کے سامنے ہوا۔

ابتدائی اطلاعات تک اس دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

دھماکے کے بعد علاقے میں سخت  حفاظتی تدابیر لی گئیں تاہم، اس دھماکے سے متعلق تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں