English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آذربائیجان: آرمینی فورسز کا حملہ، آذربائیجان کا ایک فوجی شہید

القمر

آذربائیجان ۔ آرمینیا سرحد پر آرمینیا مسلح فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں آذربائیجان کا ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

آذربائیجان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق کیل بیچیر کے سرحدی علاقے میں آرمینی فوجیوں نے آذربائیجان کے فوجی ٹھکانوں پر فائرنگ کی۔

رات کے وقت کئے گئے اس حملے میں آذربائیجان کا ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے